جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

جو ڈنڈے تم۔۔۔ عمران اسماعیل نے صدیق الفاروق کو لائیو شو میں کیا کہہ دیا کہ وہ شو چھوڑ کر چلے گئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے لیڈر عمران اسماعیل نے ن لیگ پر شدید تنقید کرتے ہوئے احتیاط کا دامن چھوڑ دیا اور نون لیگ کے سینئر رہنما صدیق الفاروق کے ساتھ سخت اور غیر اخلاقی الفاظ استعمال کر بیٹھے

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے شو میں ن لیگ کی ڈنڈا بردار بردار فورس پر شدید تنقید کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے ن لیگ کے اقدامات کو سخت الفاظ میں برا بھلا کہا، انہوں نے کہا کہ انہوں نے سخت ترین الفاظ استعمال کرتے ہوئے ن لیگ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور اس دوران شو میں موجود صدیق الفاروق کو سخت الفاظ استعمال کرتے ہوئے کہا کہا کہ ڈنڈے ہم تم پر ہی استعمال کریں گے اس کے ساتھ ہی انہوں نے غصے کی رو میں بہک کر کچھ غیر اخلافی الفاظ بھی ادا کر دیئے جس  کے بعد اینکر کی جانب سے نشاندہی اور الفاظ کے استعمال میں احتیاط کی درخواست پر ان کا لہجہ تھوڑا نرم ہوا مگر اس کے فوراً بعد ہی صدیق فاروق پروگرام کو چھوڑ کر چلے گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…