کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنماء اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن کو ان کے گھر کے باہر سے انتہائی تضحیک آمیز انداز میں گرفتار کرنے کے بعد ڈی آئی جی ایسٹ ڈاکٹر کامران فضل کو بھی عہدے سے ہٹاکر ان کی خدمات واپس وفاق کے سپرد کردی گئی ہیں۔اس سے قبل سیاسی قیادت کی جانب سے ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو عہدے سے معطل کردیا گیا اور ڈی آئی جی ایسٹ ڈاکٹر کامران فضل کو بھی عہدے سے ہٹاکر ان کی خدمات واپس وفاق کے سپرد کردی گئی ہیں ۔
خواجہ اظہارکی گرفتاری ،رائوانوارکے بعد سندھ پولیس کاایک اوراعلی افسربھی زیرعتاب آگیا،اہم حکم جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
حسن علی کی اہلیہ کی پراسرار پوسٹ، کرکٹر کے مبینہ افیئر کی افواہیں گرم



















































