ساہیوال( این این آئی)این اے 162قومی اسمبلی ساہیوال کے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے موقعہ پر چیچہ وطنی میں انتخابی جلسہ کرنے پر ریٹرننگ افسر این اے 162ڈسٹرکٹ الیکشن افسر ساہیوال رانا عبدالغفار نے انتخابی قواعد کی خلاف ورزی پر شو کاز نوٹس عمران خاں چیئر مین تحریک انصاف کو جاری کر دیا ہے شو کاز کے نوٹس کی تعمیل تحریک انصاف کے امیدوار رائے مرتضی اقبال ، ڈی سی او ساہیوال اور ڈی پی او ساہیوال کو کاپیاں ارسال کر کے ان کے ذریعے کر انے کی ہدایت کی ہے۔
این اے 162 ساہیوال،عمران خان بڑی مشکل میں پڑ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
حسن علی کی اہلیہ کی پراسرار پوسٹ، کرکٹر کے مبینہ افیئر کی افواہیں گرم



















































