جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

راؤ انوار کیخلاف کارروائی،ترجمان سندھ پولیس نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 16  ستمبر‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی) ترجمان سندھ پولیس کے مطابق ڈسپلن کی خلاف ورزی اور محکمانہ امور میں قواعد وضوابط کو بالائے طاق رکھتے ہوئے کاروائی کرنے پر راؤ انوار سے ایس ایس پی ملیر کا چارج فوری طور پر واپس لیتے ہوئے انکے خلاف باقاعدہ انکوائری کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق ڈی آئی جی ساؤتھ آزاد خان کو انکوائری افسر نامزد کرتے ہوئے انھیں غیرجانبدارانہ انکوائری پر مشتمل رپورٹ فوری طور مرتب کرنے کے احکامات بھی دیدیئے گئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…