منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

امجد صابری کاقتل،میت گھرپہنچنے کے بعد رینجرز حرکت میں آگئے

datetime 22  جون‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی) کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں قاتلانہ حملے میں ہلاک ہونے والے امجد صابری کی میت ان کے گھر پہنچنے کے بعد پورا علاقہ سوگ میں ڈوب گیا ہے۔ پورے علاقے میں کاروبار زندگی بند کردیا گیا ہے۔ غیر معمولی صورت حال کے باعث پولیس اور رینجرز نے علاقے کا محاصرہ کرکے سیکورٹی سخت کردی ہے۔ مقتول امجد صابری کی نماز جنازہ آج (جمعرات) ظہر کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی جس کے بعد ان کو پاپوش نگر قبرستان میں سپردخاک کردیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…