اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

بلین اور ملین کا چکر ، قائم علی شاہ چکرا گئے

datetime 6  جون‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی)وزیر اعلی سندھ ایک بار پھر بھول گئے ، سڑکوں کی مرمت کی رقم کا تذکرہ کرتے ہوئے بلین سے ملین اور کروڑوں کے چکر میں الجھے رہے اور بات واضح نہ ہو سکی ۔ لڑکھڑانا یا زبان کا پھسلنا سندھ کے وزیر اعلی قائم علی شاہ کے لئے جیسے لازم و ملزوم ہو گیا ہے ۔ وزیر اعلی ہوں اور بھولیں نہ یہ ممکن نہیں ۔پیر کو ایک بار پھر کراچی میں پل کے افتتاح کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلین سے ملین اور کروڑوں کے چکر میں الجھے رہے ۔ کبھی کہا 2 بلین ، کبھی 2 ملین اور کبھی 20 کروڑ سے 22 کروڑ کر دیئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…