لندن (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری سرور کے بیٹے انس سرور گلاسکو سے اسکاٹش اسمبلی کا الیکشن جیتنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ انس سرور گلاسکو سے اسکاٹش اسمبلی کا الیکشن جیتنے میں کامیاب ہو گئے ہیں, انس سرور لیبر پارٹی کی طرف سے اسکاٹش اسمبلی کے لئے امیدوار تھے۔اسکاٹش اسمبلی کے لئے لیبر، کنزرویٹو اور اسکاٹش نیشنل پارٹی کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا تاہم اسکاٹش نیشنل اسمبلی پارٹی مجموعی طور پر برتری حاصل کرنے میں کامیاب رہی اور اب حکومت بھی ایس این پی کی ہی ہو گی، دوسرا نمبر کنزرویٹو پارٹی کا رہا, تیسرے نمبر پر لیبر پارٹی رہی تاہم انس سرور اپنی سیٹ جیتنے میں کامیاب رہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل انس سرور 2015 کے عام انتخابات میں بھی لیبر پارٹی کی طرف سے گلاسکو سے امیدوار تھے تاہم انھیں کنزرویٹو پارٹی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
چوہدری سرور کے بیٹے انس سرور گلاسکو سے اسکاٹش اسمبلی کے رکن منتخب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
سمندری طوفان ڈولفن نے جاپان اور چین میں تباہی مچادی
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے



















































