اسلام آباد (نیوزڈیسک) تھانہ کوہسار پولیس نے خفیہ اطلاعات پر کاروائی کرتے ہوئے غیر ملکی شراب کی بڑی کھیپ پکڑ لی ہے ۔اتوار کو پولیس ترجمان نے بتایا کہ سب انسپکٹر لیاقت ملک نے خفیہ اطلاع پر ایک گھر سے ایک ہزار سے زائد غیر ملکی شرآب کی بوتیلں شراب برآمد کرتے ہوئے ایک ملزم بوٹا مسیحی کو گرفتار کر لیاہے ۔پولیس نے ملزم کی نشاندہی پر ایف سیون ٹو کے گھر سے بھی مزید شراب برآمد کی ہے ۔ غیر ملکی شراب کی بوتلوں کی قیمت لاکھوں روپے بتائی جارہی ہے۔پولیس نے پہلے بھی شراب سے بھری گاڑی بھی پکڑی تھی۔
خفیہ اطلاعات پر کاروائی، اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی حاصل کر لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)
-
کیا رواں ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 73 روپے اضافہ ہونے جا رہا ہے؟اوگرا نے بتا دیا
-
بچوں کے ب فارم ۔۔ والدین کے لئے بڑی خبر
-
جمعتہ الوداع کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
رکشہ اور موٹر سائیکل کا چالان کرنے پر پابندی عائد
-
کیا پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی؟ وزیر خزانہ کا اہم بیان سامنے آ گیا
-
پاکستان پر عالمی سفری پابندیوں میں 3ماہ کی توسیع
-
عید الفطر کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی
-
ایران جنگ میں کتنے امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہو چکے؟ پینٹاگون کا بڑا اعتراف
-
عرب ملک نے تارکین وطن کے لیے دروازے کھول دیئے
-
گورنر سندھ کا موٹرسائیکل سواروں کو عید تک 3 لیٹر پیٹرول مفت فراہم کرنے کا اعلان
-
سری لنکا نے سابق پاکستانی کوچ کی خدمات حاصل کرلیں
-
بھارتی سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ،نوجوان کی زندگی ختم کرنے کی اجازت دیدی
-
کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ فاروق ستار کا حیران کن دعویٰ



















































