اسلام آباد (نیوزڈیسک) اداکارہ وینا ملک اور ان کے شوہر اسد خٹک نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو سپورٹ کرنے کا ارادہ ظاہر کر دیا ہے جلسے میں شرکت کے لئے خصوصی طور پر دبئی سے آئے ہیں وینا کا اپنے شوہر کو عمران خان جیسی ٹریننگ کا مشورہ ۔گزشتہ روز عمران خان کے جلسہ سے قبل وینا ملک اوراسد خٹک نے ایک نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم خصوصی طور پر عمران خان کے جلسے میں شرکت کرنے کے لئے دبئی سے آئیں ہیں ۔ اس موقع پر اسد خٹک نے گانا گا کر پی ٹی آئی کی سپورٹ کرنے کا اظہار کیا جبکہ وینا ملک نے کہا کہ میں نے اسد خٹک کو عمران جیسی ڈریسنگ کرنے کا مشورہ دیا ہے اور عمران خان جیسے سوٹ بھی سلوا کر دیئے ہیں وینا ملک نے مزید کہ اکہ میں عمران خان کو بطور لیڈر بہت پسند کرتی ہوں وہ ہمارے ہیرو ہیں واضح رہے کہ وینا ملک اور اسد خٹک کو ازواجی کے رشتے میں بندھے ہوئے دو سال سے زیادہ عرصہ گزر چکا ہے ۔
اداکارہ وینا ملک کا عمران خان کو سپورٹ کرنے کا اعلا ن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
عام تعطیل کا اعلان
-
ٹرمپ انتظامیہ نے غیر ملکی نژاد امریکیوں کی شہریت منسوخ کرنے کی تیاریاں تیز کر دیں















































