اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

طیارے میں دوران سفر چودھری نثار سے بات ہو گئی ‘عمران خان

datetime 15  اپریل‬‮  2016
UAE - Dubai - Nov 11 - 2010: Imran Khan pose for aportrait at Celebration of Entrepreneurship conference at Madinat Jumeriah conference centre. ( Jaime Puebla - The National Newspaper )
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک) عمران خان کا کہنا ہے کہ چودھری نثار سے بات ہو گئی ہے 24 اپریل کو جلسہ ایف 9 پارک میں ہی ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان لندن پہنچ گئے ہیں۔ عمران خان کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری ںثار اور جہانگیر ترین بھی ہیں۔ تینوں رہنما ایک ہی طیارے میں لندن پہنچے ہیں۔ لندن ائیرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے بتایا کہ دوران سفر طیارے میں ان کی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے بات چیت ہوئی۔اس دوران 24 اپریل کو اسلام آباد میں جلسے کیلئے معاملات طے پا گئے ہیں۔ چودھری نثار خیال تھا کہ ہم ریڈ زون یا بلیو ایریا میں جلسہ کریں گے۔ تاہم انہیں بتا دیا ہے کہ ہم ریڈ زون کی جانب نہیں جائیں گے۔ ہم صرف ایف نائن پارک میں جلسہ کریں گے۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…