کراچی(این این آئی)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے پی ٹی وی پر خطاب کے مطالبے پر سیاسی میدان میں ہلچل مچ گئی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹرپراپنے ٹویٹ پیغام میں عمران خان کے سرکاری ٹی وی پر خطاب کے مطالبے کی مخالفت کرتے ہوئے کہاہے کہ قومی اسمبلی میں حزب اختلاف خورشید شاہ ہیں تو پھر تحریک انصاف کے سربراہ کس حیثیت میں خطاب کریں گے۔ واضح رہے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے عمران خان کے مطالبے کو جائز قرار دیتے ہوئے کہا تھا پی ٹی وی پر اپوزیشن رہنماؤں کی تقریر بھی براہ راست دکھائی جائے۔
بلاول بھٹو نے عمران خان کے خطاب کے مطالبے کی مخالفت کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی
-
جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
گلشن حدید میں ایک گھر سے 5 لاشیں ملنے کا کیس، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
سلمان خان کے بیڈروم میں نادیدہ وجود، پراسرار واقعات کا انکشاف



















































