لاہور(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے رہنماء اور اپوزیشن رہنماء شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہم نے تاریخ سے کوئی سبق حاصل نہیں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں صرف حکمرانوں سے نہیں کہتا لیکن بحیثیت قوم بھی ہم نے اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ ساری مسجدوں میں دعائیں پاکستانی ٹیم کے لئے تھیں اور شرطیں سب نے انڈین ٹیم پہ لگائی تھیں انہوں نے کہا کہ ہم منافق ہیں۔
قوم دعائیں پاکستانی ٹیم کیلئے کرتی ہے لیکن جواء کس ٹیم پر لگاتی ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟



















































