اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

کراچی میں شدید گرمی پڑنے کا امکان،محکمہ صحت نے طبی عملے کو کوئی تربیت نہیں دی

datetime 26  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں رواں سال بھی گزشتہ برس جیسی شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے لیکن محکمہ صحت نے طبی عملے کو اس سلسلے میں کوئی تربیت ہی نہیں دی۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کراچی کی جانب سے صوبائی محکمہ صحت کو باضابطہ خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شہر میں مئی کے مہینے میں گرم ہوائیں چلنے کے امکانات ہیں لیکن ہیٹ ویو کے دوران لوگوں کو بچانے کے لیے طبی عملے کو تربیت ہی فراہم نہیں کی گئی۔خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ مئی سے قبل عملے کی تربیت ہر حال میں مکمل کی جائے، فوری طور پر ہر ضلع میں کم ازکم 50 افسران کو تربیت دی جائے اور متعلقہ حکام کو کراچی میں ہیٹ ویو سے قبل اقدامات اور ایکشن پلان سے بھی آگاہ کیاجائے۔واضح رہے کہ گزشتہ برس جون میں کراچی میں پڑنے والی شدید گرمی سے ایک ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…