پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

کراچی‘کورنگی میں پولیس مقابلے میں دو ملزمان ہلاک

datetime 11  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیس مقابلے میں دو ملزمان ہلاک ہوگئے۔ایس ایس پی ایس آئی یو فاروق اعوان کے مطابق کورنگی میں پولیس نے ملزمان کی موجودگی کی اطلاعات پر چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور دو ملزمان ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے دونوں ملزمان بنک ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…