پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

عمران خان کیخلاف ایف آئی آر کٹوانے کا فیصلہ

datetime 9  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آبا د (نیوز ڈیسک)ن لیگ کے رہنما امیر مقام نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کے بیان پر کہا ہے کہ ایف آئی آر تو عمران خان کے خلاف بھی کٹ سکتی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان ان کے خلاف ایف آئی آر کی بات کرتے ہیں تو ایف آئی اور خود عمران خان کے خلاف بھی کٹ سکتی ہے جو 22گھنٹے کام کا دعویٰ کرکے لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…