پشاور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں لازمی سروسز ایکٹ نافذ کیے جانے کی مخالفت کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں لازمی سروسز ایکٹ کا نفاذ غیر ضروری ہے۔ دوسری جانب تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں لازمی سروسزایکٹ کے نفاذ کو عمران خان کی حمایت حاصل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایکٹ کے نفاذ کے بارے میں شاہ محمود قریشی کا سوشل میڈیا پر بیان ان کی ذاتی رائے ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ شاہ محمود قریشی کا بیان پارٹی موقف کی ترجمانی نہیں کرتا۔
خیبرپختونخوامیں نیا قانون،تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت میں اختلافات شدت اختیارکرگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سٹیٹ بینک نے عیدالفطر کے موقع پر نئے کرنسی نوٹ حاصل کرنے کے خواہشمند شہریوں کیلئے ہدایات جاری کر دیں
-
تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات: وزیراعظم نے بڑا حکم دے دیا
-
تعلیمی اداروں میں طویل چھٹیوں کا اعلان
-
اسرائیل کے لیے جاسوسی،ایران کی قدس فورس کے سربراہ اسماعیل قاآنی کوپھانسی دے دی گئی،تہران کی تردید
-
پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بعد حکومت نے عوام پر ایک اور بم گرادیا
-
پیر سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند ہوجائیں گے
-
پیٹرول نہ ہو نے کی وجہ سےتعلیمی اداروں کے بند ہونے یا کلاسز کی آن لائن منتقلی، حکومت نے وضا حت کر د...
-
تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
-
عیدالفطر پر کتنی سرکاری تعطیلات ہوں گی؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
اینڈ آف مسلم ورلڈ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،وزیر پیٹرولیم نے بڑا اعلان کر دیا
-
اسٹڈی اینڈ ورک فرام ہوم ،پلان تیار ہو گیا
-
ملک میں پیٹرول کی قلت نہیں پھر قیمت کیوں زیادہ ہوئی؟ ترجمان اوگرا نے بتا دیا



















































