جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

شیخوپورہ پولیس نے شہر میں تبلیغی جماعتوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی

datetime 1  فروری‬‮  2016 |

شیخوپورہ(نیوز ڈیسک ) شیخوپورہ پولیس نے تبلیغی جماعتوں کے شہر میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے بھر کی یونیورسٹیز تبلیغی جماعت کے تبلیغ کرنے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد شیخوپورہ ڈسٹرکٹ میں بھی پولیس نے تبلیغی جماعت کے داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔شیخوپورہ پولیس کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے آفیشل پیج پر ایک اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیاہے کہ عوام میں بڑھتی ہوئی مسلکی منافرت اور فرقہ واریت کے پیش نظر ضلع شیخوپورہ میں ہر قسم کی تبلیغی جماعت کے داخلہ پر پابندی عائد کردی گئی ہے، اعلامیہ میں تاکید کی گئی کہ وہ اس سلسلہ میں مقامی پولیس سے تعاون کو یقینی بنائیں جبکہ اطلاع دینے والے کا نام خفیہ میں رکھا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…