بنوں(نیوز ڈیسک)جانی خیل میں گھرمیں آگ لگ لگنے سے 4افراد جھلس کرجاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونےوالوں میں2بچے،ماں اوردادی شامل ہے۔مرنے والے بچوں کی عمریں9سے11سال کےدرمیان تھیں۔پولیس کے مطابق گھرمیں آگ لکڑیوں کوآگ لگاتے ہوئے لگی جس کے باعث ہلاکتیں ہوئیں۔باقی زخمیوں کو فوری طورپر قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔