جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

صوبائی الیکشن کمشنرز نے استعفیٰ نہ دیا تو۔۔ عمران خان

datetime 2  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کہا کہ میں بھاگ کر جدہ یا لندن نہیں جاﺅنگا ۔ الیکشن لڑینگے اور اس حوالے سے بھرپور تیاری کررہے ہیں اب تحریک انصاف 2013ءکی تحریک انصاف نہیں بلکہ 2015ءکی ہے اس میں زمین آسمان کا فرق آگیا ہے لیکن ہم چاہتے ہیں کہ وہ لوگ جو 2013ءکے انتخابات میں ذمہ دار تھے اور اتنا بڑا حادثہ کیا وہ وہیں کے وہیں بیٹھے رہیں، یہ مناسب نہیں ہے، عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کو چار حلقے کھولنے کا کہا تھا تاکہ جو غلطیاں سامنے آئیں ان کی اصلاح کی جائے تاکہ آئندہ انتخاب میں ایسا نہ ہوں ہمارا موقف درست ثابت ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے باقاعدہ طور پر تحریک انصاف کے پولنگ ایجنٹوں کو ٹریننگ دے رہے ہیں ضمنی انتخاب میں اب وہ نہیں ہوگا جو 2013ءمیں ہوا تھا، ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ججز کی طاقت ڈنڈے کے زور پر نہیں ہوتی اخلاق پر ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں جب بلدیاتی انتخابات ہوئے جن لوگوں نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کی ان کیخلاف سخت کارروائی کر کے انہیں پارٹی سے نکالا جارہا ہے۔ تحریک انصاف ایک صوبائی بورڈ بنا رہی ہے جو مخصوص نشستوں اور رشتہ داروں سے متعلق فیصلہ کریگا ، موروثی سیاست کو پروان نہیں چڑھائینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…