بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

رانامشہود کی گرفتاری،شیخ رشید بھی بول پڑے

datetime 1  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کاکھیل توابھی شروع ہواہے اورآخریہ کھیل ان کے گلوں تک پہنچ جائے گا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے ٹاک شو میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم کنفوژہے وہ ایک کنفوژوزیراعظم ہے جب زیادہ کنفوژہوتاہے توکبھی بیلاروس چلاجاتاہے اورکبھی مری جاتاہے ۔ڈاکٹرعاصم نے ہرآدمی کے ساتھ بانٹ کرکرپشن کی ہے ۔اس کاہرآدمی کانہ ہے ۔انہوں نے کہاکہ فوج ڈاکٹرعاصم کے معاملے میں پیچھے نہیں ہٹے گی ۔انہوں نے کہا کہ قوم بھی فوج کے ساتھ ہے۔ایم کیوایم توختم ہوگئی ہے ۔انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کوآصف علی زرداری نے تباہ کردیاہے ۔اگرآصف زرداری استعفوں کاآپشن استعمال کرتے ہیں توزرداری کی پارٹی کے ارکان پرگرپ نہیں ہے۔خورشید شاہ ہی کہہ دیں گے کہ ہم اسمبلیوں میں رہ کرہی کرپشن کے الزامات کامقابلہ کریں گے ۔انہوں نے کہا ابھی توپنجاب اورپاکستان کے دوسرے حصوں میں بھی کرپشن کےخلاف آپریشن کیاجائے گا۔انہوں نے کہا کہ نیب اورایف آئی اے بھی اب حرکت میں آگئے ہیں۔رانامشہود کے بارے میں دووفاقی وزراءنے کہاہے کہ رانامشہودکوگرفتارکرلیاجائے ۔یہ ٹائی ٹائی فش جماعت ہے ۔پرویزرشید نے کہاکہ یوسف رضاگیلانی جیسے افراد کی وجہ سے لوگوں کامقدس جگہوں سے احترام ختم ہوگیاہے ۔اس جیسے لوگوں نے مقدس گدیوں کوخراب کیاگیا۔نوازشریف کامیرٹ بھی زمین بوس ہوچکاہے ۔سیاست میں جتنابڑاآدمی ہوتاہے وہ اتناہی گھٹیاہی ہوتاہے ۔گیلانی جیسے لوگوں نے ملک کوتباہ کردیاہے ۔ان کرپٹ افراد نے اس امیرترین ملک کوتباہ کردیاہے ۔آصف زرداری نے جون لیگ پرالزامات لگائے ہیں وہ درست ہیں حالانکہ وہ برصغیرکرپٹ آدمی ہے ۔ن لیگ کیوں لیٹ رہی ہے ۔اسحاق ڈارکوشرم آنی چاہیے کہ وہ خود منی لانڈرنگ کرتارہااورعدالت میں یہ ریکارڈ کرایاہے ۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…