منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

برفانی تودہ گرنے سے زخمی ہونے والے دوغیرملکی کوہ پیما کو ریسکیوکرنے کیلئے ہیلی کاپٹربھیج دیا گیا

datetime 25  جولائی  2015 |

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پاک فوج نے کے ٹو مہم جوئی کے دوران برفانی تودہ گرنے سے زخمی ہونے والے دوغیرملکی کوہ پیما کو ریسکیوکرنے کیلئے ہیلی کاپٹربھیج دیا گیا برطانیہ اورنیپال کی بارہ رکنی کوہ پیما ٹیم دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سرکرنے کی کوشش کررہی تھی کہ اکیس ہزارفٹ کی بلندی پراچانک برفانی تودہ گرنے سے دوکوہ پیما زخمی ہوگئے، دونوں کوہ پیماﺅں کا تعلق برطانیہ اورنیپال سے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…