پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ گھر نہیں، ہمیں کسی کا ڈر نہیں، لاہور انتظامیہ لمبی تان کر سو گئی

datetime 22  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور شہر میں ذرا سی بارش کیا ہوئی ہر طرف پانی ہی پانی ہو گیا۔ شہباز شریف شہر میں موجود ہوتے تو شاید انتظامیہ بھی اس صورتحال پر شرم سے پانی پانی ہو جاتی لیکن وزیراعلیٰ گھر نہیں اور انہیں کسی کا ڈر نہیں لہذا کسی نے پرواہ کی نہ ہی کوئی اقدام کیا۔ ماڈل ٹاؤن اور وہاں وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ سے پانی نکالنے کیلئے تو واسا حکام کی دوڑیں لگ گئیں لیکن اس سے متص فیروز پور روڈ اور دیگر علاقے کچھ اور ہی مناظر دکھاتے رہے۔ نکاسی نہ ہوئی تو سڑکیں تالاب، میٹرو انڈر پاسز نہریں اور گلیاں ندی نالے بن گئیں۔ شہری انتظامیہ کو کوستے رہے لیکن افسر شاہی کی آنکھ ہی نہ کھلی۔ گھنٹوں گزرنے کے باوجود بیشتر علاقوں میں صورتحال اب بھی جوں کی توں ہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…