منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

الطاف حسین کیخلاف میرٹ پر کارروائی ہوگی: آئی جی سندھ

datetime 17  جولائی  2015 |

سکھر(نیوزڈیسک) سکھر ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کا کہنا تھا کہ عوام کی درخواستوں پر ایف آئی آرز درج کرنا ہماری ڈیوٹی ہے۔ الطاف حسین کے خلاف داخل مقدمات کی جامع تفتیش ہوگی اور جو بھی کارروائی ہو گی وہ میرٹ پر ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں اغوا برائے تاوان، راہزنی، ڈکیتی، قتل، ٹارگٹ کلنگ اور قتل سمیت دیگر وارداتیں ماضی کا حصہ بن گئی ہیں۔ اس وقت ہماری ترجیح نیشنل ایکشن پلان پر عمل ہے۔ سندھ میں امن و امان کی صورتحال نارمل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…