بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

پنجاب کی مختلف جیلوں میں 62مجرموں کو عید کے بعد پھانسی دی جائیگی

datetime 9  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب کی مختلف جیلوں میں سنگین جرائم میں ملوث کم از کم 62مجرموں کی پھانسی کو آمد رمضان میں سزائے موت پر پابندی کی وجہ سے روک دیا گیا تھا۔سرکاری ذرائع کے مطابق ان مجرموں کی سزا ءپر عملدرآمد عید الفطر کے بعد کیا جائیگا ۔پشاور کے آرمی پبلک سکول پر حملے بعد سے ملک بھر میں سنگین جرائم میں ملوث دہشتگردوں کو پھانسی دینے کا آغاز کیا گیا تھا اب تک پنجاب کی مختلف جیلوں میں 120مجرم اور15 دہشتگردوں کو پھانسی دی چاچکی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…