پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ریحام خان الیکشن لڑیںگی یا نہیں؟تفصیلات منظر عام پر

datetime 22  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہری پور(نیوزڈیسک) این اے 19ہری پورمیں سپریم کورٹ کی طرف سے دیئے جانے والے فیصلے کے بعد دوبارہ الیکشن میں ریحام خان کوامیدوارلائے جانے کاامکان ہے ۔تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کواس بات کاقوی یقین ہے کہ وہ اس حلقے نہ صرف ان جی جماعت جیت جائے گی بلکہ ان اہلیہ کوقومی اسمبلی میں لانے میں بھی آسانی ہوگی ۔واضح رہے کہ اس حلقے سے مسل ملیگ(ن) کے عمرایوب کوسپریم کورٹ کے احکامات کے بعد اس حلقے کی نشت سے ہٹایاگیاہے تاہم ابھی الیکشن کمیش نے اس حلقے کے لئے پولنگ کے شیڈول کااعلان کرناہے کہ کب دوبارہ اس حلقے میں انتخابات کرائے جائیں۔عمرا ن خان یہ چاہتے ہیں کہ ان اہلیہ بھی تحریک انصاف میں کوئی سیاسی کرداراداکریں جبکہ ان کی جماعت نے بھی اس معاملے میں ریحام خان کومکمل سپورٹ کرنے کی یقین دھانی کرائی ہے ۔ذرائع کے مطابق ریحام خان کواین اے 19میں عمرایوب میں مقابلے میں لایاجائے گاجبکہ اس سے قبل 2013کے انتخابات میں اس حلقے سے تحریک انصاف کے امیدوارراجہ امیرزمان کوپارٹی میں اہم عہدہ دے دیاجائے گا۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…