پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعلی پنجاب کے ہیلی کاپٹرمیں 5اگست 2013کوکس نے سفرکیا؟

datetime 11  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی میاں سلیم اقبال نے الزام عائد کیاہے کہ وزیراعلی پنجاب کے ہیلی کاپٹرغیرقانونی طورپراستعمال کیاجارہاہے اوراس ہیلی کاپٹرپروزیراعلی کے علاوہ دیگرلوگ بھی سفرکررہے ہیں ۔حکومت کواس سوال کاجواب دیناچاہیے ۔میاں سلیم اقبال نے یہ بات صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں کی ۔میاں سلیم اقبال نے وزراءسے سوال کیاکہ وہ بتائیں کہ وزیراعلی کاہیلی کاپٹرپرپانچ اگست 2013کوکس نے سفرکیا؟۔حکومت نے وعدہ کے متعلق اس سوال کاجواب مکمل نہیں دیا۔انہوں نے کہاکہ اس سوال کاجواب آئندہ مکمل جواب تک موخرکردیاجائے ۔پارلیمانی سیکرٹری اصغرعلی منڈانے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کے سوال میں جواب دیاکہ اس روزوزیراعلی کے ہیلی کاپٹرمیں نجی وفد نے دورہ کیامگرسلیم اقبال نے اس کی نفی کی اورکہاکہ اگرکسی وفد نے اس روزہیلی کاپٹراستعمال کیاتوان افرادکے نام بتائیں جائیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…