جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

شوگرملز کا تنازعہ،ڈاکٹر ذوالفقار مرزسندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

datetime 11  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا پنگریو میں قائم اپنی شوگر مل کی نیلامی روکوانے کے لیے سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئے ۔ پیپلز لائرز کے ساتھ تلخ کلامی بھی ہوئی عدالت میں اپنے بیان میں ذوالفقار مرازا نے کہا کہ نیلامی سے قبل انکی شوگر مل پر قبضہ کیا گیا اور اب اس کو نیلام کروایا جارہا ہے ۔انہوں نے الزام لگایا کہ آصف زرداری انکی شوگر مل انور مجید کو دینا چاہتے ہیں شوگر مل کے تمام ڈاکیومنٹس میرے پاس ہیں ۔ میر ی ایک ارب کی شوگر مل ہے ۔حکومت سندھ اس کی نیلامی 325بلین روپوں میں نیلامی کی بولی مقرر کررہی ہے اس شوگر مل کی نیلامی میں صرف ایک کمپنی اومنی گروپ کو حصہ لینے کی اجازت دی گئی ہے جس کا مالک انور مجید ہے سندھ ہائیکورٹ نے نیلامی کا وقت دن ڈیڑھ بجے مقر ر کیاتھا مقرر وقت پر اومنی گروپ کی جانب سے کوئی پیش نہیں ہوا۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…