جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

تھائی ائیر لائن کاطیارہ ہائی جیک کرنے کی کوشش ،وزیر داخلہ پنجاب نے حقیقت بتادی

datetime 11  جون‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے کہا ہے کہ لاہور ائیر پورٹ سے نجی ائیر لائن کے طیارے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش کی خبروں میں صداقت نہیں ،ایک شخص سے پستول برآمد ہوا ہے جس سے تحقیقات جاری ہیں ۔ گزشتہ روز ” این این آئی “ کے رابطہ کرنے پر صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے کہا کہ لاہور ائیر پورٹ سے تھائی ائیر لائن کے طیارے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش کے حوالے سے میڈیا میں آنے والی خبر درست نہیں ۔ انہوںنے بتایا کہ ایک شخص سے پستول برآمد ہوا ہے جس سے تحقیقات کی جارہی ہیں تاہم اسے ہائی جیکنگ سے جوڑنا ٹھیک نہیں ۔ انہوںنے واقعہ آٹھ اور نو جون کی درمیانی شب پیش آنے کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ ایسا کوئی واقعہ نہیں ہو

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…