ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

سینیٹ اجلاس،مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے ایک دوسرے پر حملے

datetime 9  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نہیں رکھتی یہ صوبوں کااختیار ہے انہوں نے کہاکہ تمام بے نامی اکاﺅنٹس بند کئے جائیں ۔مظفر حسین شاہ نے بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ زراعت ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے جسے نظرانداز کیا گیا ہے یوریا پوٹاشیم اورکھادوں پر ٹیکس ختم کیاجائے میں نے جو تجاویز دی ہیں حکومت اسے سنجیدگی سے لے۔ بحث میں حصہ لیتے ہوئے سینیٹر جہانزیب جمال دین نے کہاکہ موجود ہ حالات میں حکومت نے بہتر بجٹ پیش کیا ہے ہمارے تحفظات ہیں بلوچستان 2350میگاواٹ بجلی پیداکررہا ہے اوراسے صرف 600میگاواٹ دی جارہی ہے ہمارے کسان بنکوں کے مقروض ہوچکے ہیں بجٹ پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے سینیٹر عبد القیوم نے کہا کہ مخالفت برائے مخالفت کرنا اچھا نہیں ہے قائد حزب اختلاف کی تقریر مایوس کن تھی ، ایسا لگ رہا تھا کہ پاکستان مئی 2013 ءکو وجود میں آیا اور ن لیگ کی حکومت پہلی حکومت ہے ملک حالت جنگ میں ہے توانائی کا بحران ہے ہم مستحکم پاکستان کو خطے کا طاقت ور ملک بنا سکتے ہیں بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا چائنہ نے میاں نواز شریف پر اعتماد کیا ۔ حکومت کی کوشش کے باوجود غریب غریب اور امیر امیر ہوتا جا رہاہے ۔ بحث میں حصہ لیتے ہوئے ایم کیو ایم کی سینیٹر خوشبخت شجاعت نے کہا کہ اس بجٹ میں عام آدمی کا کوئی ذکر نہیں ہے عوام کا قاتل اور سفاک بجٹ ہے یہ بجٹ ہمارے زخموں پر نمک چھڑک رہا ہے وفاقی حکومت کراچی میں پانی کیلئے دو ارب روپے بھی نہ رکھی سکی۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…