ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

سینیٹ اجلاس،مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے ایک دوسرے پر حملے

datetime 9  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کی جیب سے پیسہ نکالاجائے اور امیر کی جیب میں ڈالاجائے امیر کے پیسوں کو مزید بڑھانے کیلئے یہ پیسہ ہے بجٹ کا ایک زاویہ یہ بھی ہے کہ کتنی آمدن اورکتنااخراجات ہیں ہمارے ملک میں آمدن براہ راست ٹیکسوں پر ہے اور بالواسطہ ٹیکس غریبوں پر ہے ہمارے اخراجات قرضوں کی ادائیگی دفاع اور سول انتظامیہ اورڈویلپمنٹ پر ہوتے ہیں مگر بدقسمتی سے حکومت کی ترجیحات درست نہیں ہیں آپریشن ضرب عضب کے واسطے جتنے ہی فنڈ مانگے جائیں قوم دینے کیلئے تیار ہے ترقیاتی کاموں کیلئے مختص رقم کس قسم کے منصوبوں پر لگ رہی ہے یہ ترجیحات حکومت نہیں بناسکی انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن کی حکومت جب بھی آتی ہے منصوبوں کی ایک خاص قسم ان کی توجہ حاصل کرلیتی ہے کیا اس بجٹ میں کوئی ایسی تجاویز ہیں کہ پیداوارکو بڑھانے کی تحریک پیدا ہو ہمیں یہ بھی دیکھنا ہے کہ بجٹ درآمدات کی حوصلہ افزائی کرتا ہے یابرآمدات کی کرتا ہے ہمیں یہ بھی دیکھنا ہے کہ وفاق کو مضبوط کرتا ہے یاصوبوں کو مضبوط کرتا ہے پی ایس ڈی پی کی تقسیم کس طرح ہورہی ہے انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نے آل پارٹی کانفرنس میں وعدہ کیا کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ کو ترجیح دی جائے گی مگر بجٹ میں اس کیلئے کوئی خاطر خواہ رقم نہیں رکھی گئی اس بجٹ میں ہمارے ساتھ وعدہ خلافی کی گئی یہ بجٹ خواص کاہے تعمیراتی انڈسٹری کو رعایت دی گئی ہمیں پتہ ہے کہ سریا اور سیمنٹ کہاں بنتی ہے ہوائی جہازوں کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی اورامپورٹ ڈیوٹی کو ختم کردیاگیا یہ پرائیویٹ جہازلانے والے خاندانوں کو فائدہ دیا گیا ہے ٹیکس میں سپرٹیکس تجویز کیا گیا ہے پچاس کروڑ سے زائد آمدنی والے کو یہ لگے گا انہوں نے کہاکہ یہ لمٹ نیچے لائی جائے ایل این جی ٹرمینل آپریٹر کو بھی چھوٹ دی گئی ہے ایک ایل این جی ٹرمینل لگا ہے جس پر شکوک وشبہات ہیں انہوں نے کہاکہ ملک میں ایل این جی آرہی ہے



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…