اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

وزیر اعظم کا ہیپاٹائٹس کیسز میں اضافے پر اظہا ر بر ہمی ،رپورٹ طلب

datetime 5  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے ملک میں بڑھتے ہوئے ہیپاٹائٹس کیسز کا نوٹس لے لیا ہے اور چاروں صوبائی محکمہ صحت کو تدارک کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز وزیر اعظم نے ہیپاٹائٹس کیسز کے بڑھتے ہوئے کیسز پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور محکمہ صحت کے حکام پر برہمی کا اظہار کیا ہے،وزیر اعظم نواز شریف نے چاروں صوبائی محکمہ صحت کو خطوط ارسال کئے ہیںجس میںہیپاٹائٹس کے کیسز میں اضافہ پر رپورٹ طلب کی ہے اورہدایت کی ہے ہیپاٹائٹس کے تدارک کے لئے فوری طور پر اقدامات کئے جائیں اوران اقدامات کی صورت میں نتائج کے حوالے سے رپورٹس بھی بھجوائی جائیں۔واضح رہے کہ وزارت صحت نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں ملک بھر میں رواں ماہ 3200 کیسز رپورٹ کئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…