ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ایک صحافی کی طاقت

datetime 28  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہم نہ ہی کوئی فیصلہ دے سکتے ہیں اور نہ ہی دینا چاہیے۔ پاکستانی صحافیوں کو تحقیقاتی خبروں کے معاملے میں اکثر مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، یہاں تک کہ اگرمالیاتی اسکینڈل اور مشکوک کے بارے میں ہی کیوں نہ ہوں۔ ہمارے تمام وسائل اور افرادی قوت کے باوجود بمشکل ہی کوئی ’ تحقیقاتی ڈیسک‘ ہے۔پھر بھی تحقیقاتی صحافت سے منسلک کچھ صحافی کئی سالوں سے اکثر بڑی خبریں لاتے ہیں لیکن ان میں انہیں خطرے کا سامنا ہوتا ہے اور ادارے کی حمایت یا پشت پناہی حاصل نہیں ہوتی۔ مشکوک کاروبار بے نقاب کرنے کے بعد کچھ صحافی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔گزشتہ تین دہائیوں میں ہم نے لوگوں کو راتوں رات ارب پتی بنتے دیکھا لیکن گزشتہ 12سال میں یہ بات مشاہدے میں آئی ہے کہ میڈیا کے کاروبار میں لوگ عوام کی خدمت یا انہیں مطلع کرنے کےلیے نہیں بلکہ اپنے کاروباری مفادات کو بچانے کےلیے میڈیا کو استعمال کرتے ہیں ، اس عمل میں انہوں نے ان میڈیا ہاﺅسزکو نقصان پہنچانے کی بھی کوشش کی ، جوکہ تقسیم ہند سے قبل میڈیا کے کاروبار سے وابستہ ہیں ، جب وقت لوگ میڈیا سے پیسے کےلیے نہیں بلکہ جذبے کے تحت منسلک ہوتے تھے۔ گزشتہ دوہفتوں میں جوکچھ ہوا اور آئندہ ہفتوں میں جو کچھ ہونے والا ہے ہم سب کو اس سے سبق سیکھنا چاہیے۔ ایسا لگتا ہے کہ ایگزیکٹ کا معاملہ ابھی بھی ختم نہیں ہوا۔اب آگے کیا ہونےوالاہے ؟ اس کے مستقبل کا انحصار اس کی قانونی جنگ کے نتیجے پر ہے۔میں اب بھی یہ سمجھتا ہوں کہ صحافی قوم کی رہنمائی کرسکتے ہیں لیکن وہ قوم کو گمراہ بھی کرسکتے ہیں ، انتخاب آپ کا ہے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…