جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

آصف زرداری 18 سال پرانے کیس سے بھی بچ نکلے

datetime 18  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے آصف زرداری کیخلاف 18 سال پرانا کیس واپس لینے کے بنا پر خارج کر دیا۔جسٹس عبدالسمیع خان اورجسٹس جمیز جوزف پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔آصف علی زرداری کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن عدالت میں کو آگاہ کیا کہ آصف علی زرداری کو اسپیشل کورٹ نے2008 میں اس کیس سے بری کردیا تھاا س لیے ایف آئی آر کے اخراج کی درخواست غیر معطل ہوچکی ہے۔عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کیخلاف 18 سال پرانا کیس واپس لینے کے بنا پر کیس نمٹا دیاآصف علی زرداری کیخلاف1997 میں قلعہ گجر سنگھ میں منشیات کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔منشیات کے سمگلر عارف بلورنے اپنی گرفتاری کے بعد آصف علی زرداری پرمنشیات کی پشت پناہی کرنے کاالزام عائد کیاتھا



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…