کراچی(نیوزڈیسک)حساس اداروں نے کراچی کے سانحہ صفورہ گوٹھ کے الزام میں کالعدم تنظیم کے دو افراد کو حراست میں لے لیا ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے سانحہ صفورہ گوٹھ کے الزام میں کالعدم تنظیم کے دو افراد کو حراست میں لے لیاذرائع کے مطابق دونوں افراد کو سانحہ صفورہ کے دو دن بعد حراست میں لیا گیا تھا13 مئی کو صفورہ چوک کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے اسماعیلی کمیونٹی کی بس میں گھس کر فائرنگ کر دی تھی دہشتگردی کی اس واردات میں 46 افراد جاں بحق ہوگئے تھے جن میں خواتین کی بھی بڑی تعداد شامل تھی۔سانحے کے بعد آئی جی سندھ نے کراچی پولیس چیف کی سربراہی میں اعلیٰ افسران پر مشتمل کمیٹی قائم کی تھی جس میں چار ڈی آئی جیز اور دو سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس شامل ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں