منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

پنجاب میں پولیس کے نظام میں بڑی تبدیلی کا اعلان

datetime 15  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اور امن و امان کے قیام کے لئے پولیس کو سالانہ بجٹ کے علاوہ اب تک ساڑھے چھ ارب روپے دئیے جا چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت تہیہ کئے ہوئے کہ پنجاب پولیس کو وسائل کے حوالے سے کمزور نہیں رہنے دیں گے اور انہیں ان کے فرائض کی انجام دہی میں آسانی کے حوالے سے ہر سہولت فراہم کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ پولیس کو نئی گاڑیاں ،موٹر سائیکلیں اور دیگر سہولیات کی فراہمی کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا اور انہیں یہ سہولیات جلد فراہم کر دی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ ایسے تمام غیر ملکی طلبا جن کے ویزوں کی تعداد ختم ہو چکی ہے،چاہے ان کا تعلق کسی بھی ملک سے ہو، کو ان کے ملک واپس بھجوایا جارہا ہے۔صوبائی وزیر نے پولیس ایمرجنسی کے جدید سافٹ ویئر کی تیاری میں سی سی پی او لاہور محمد امین وینس اور ڈی آئی جی آپریشن ڈاکٹر حیدر اشرف کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوںنے اس سافٹ ویئرکی تیاری میںعوامی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام جزیات کا خیال رکھا ہے جس پر وہ بلا شبہ لا ئق تحسین ہیں۔قبل ازیں صوبائی وزیر نے اس موقع پر وزیٹرز بک پر 15 کے دفاتر کے دورہ کے حوالے سے اپنے تاثرات بھی تحریر کئے او ر اسے وزیراعلی کے عوامی سہولتوں کے منصوبوں کی اہم کڑی قرار دیا ۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…