بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

گھوٹکی ،کھلونا بم پھٹنے سے 2 بچے جاں بحق ،ایک زخمی

datetime 15  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گھوٹکی میںکھیل کے دوران دستی بم پھٹنے سے 2 بچے جاں بحق اورایک زخمی ہوگیا ،زخمی بچے کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں بچے کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز گھوٹکی کے علاقے صیفل کولاچی میں 3 بچے دستی بم کو کھلونا سمجھ کر کھیل رہے تھے کہ اچانک بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ 2 بچوں کو زخمی حالت میں فوری طور پر ٹی ایچ کیوہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر ایک اور بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا جبکہ تیسرا بچے کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے تاہم تیسرے بچے کی حالت بھی تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔پولیس نے نامعلوم دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتاری کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے تاہم آخری ملنے تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی ۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…