جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان ، دہشت گردی سے ہلاکتیں، دس سالوں میں 748 فیصد اضافہ

datetime 14  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)گزشتہ دس برسوں میں پاکستان میں دہشت گردی سے ہلاکتوں میں 748 فیصد اضافہ ہوابھارتی میڈیا نے ایک تھنک ٹینک ”ساﺅتھ ایشیاءٹیررازم پورٹل“ کے اعدادوشمار کے حوالے سے لکھا کہ10 سال کے دوران پاکستان میں دہشت گردی اموات میں 748 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔ رپورٹ میںکراچی میں بس پر فائرنگ واقعے میں45افراد کی ہلاکتوں کے تناظر میں لکھا کہ پاکستان میں دہشت گردی سے متعلق واقعات میں ہونے والی ہلاکتوں میں کوئی کمی دیکھنے میں نہیں آرہی۔2005سے2014کے درمیان پاکستان میں دہشت گردی سے ہلاکتوں میں748فی صد اضافہ ہوا جبکہ اسی عرصے میں بھارت میں دہشت گردی سے متعلق اموات میں 70 فیصد کمی دیکھی گئی ¾ 2005سے پاکستان میں56480افراد دہشت گردی کے بھینٹ چڑھ گئے اس طرح اوسطاً 14ہلاکتیں یومیہ بنتی ہیں۔ان میں54 عشاریہ43فی صد ہلاکتیںعسکریت پسندوں کی ہیں جو30799 ہیں،ان میں34عشاریہ 95فی صد شہری ہلاکتیں ہیں جو19740 بنتی ہیں جب کہ 10عشاریہ52فی صدسیکورٹی فورسز کی ہلاکتیں جو 5941 ہیں۔ 2015میںکراچی سانحے سے قبل صرف 1520 افراد جاں بحق ہوئے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…