کراچی (نیوزڈیسک)سانحہ صفورا چورنگی میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 45ہوگئی ہے جن میں سے 42 افراد کی شناخت ہو گئی ہے۔جبکہ 3افراد کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے۔جاں بحق افراد میں نظر علی،سید نذرمنپورہ،جاوید دلاوا منپورہ،عصمیتہ سلیم قدیوال،لیاقت نور جی،نظر میاجی،اروشہ ذوالفقار،رجب علی،رضوان رحیم،علیشااکبر،رحیم میانجی،نور علی بھائی،عبدالوالا،سونیا سلطان،رمضان ولی،نیلم رضوان،امینہ نذر،شمیم،کاکو بہن،زبیدہ اکبر،زبیدہ نظر علی،سلطان قاسم،ولی بہن قاسم،رجب پیر محمد،شمیم شوکت،یاسمین،شوکت بھائی،انیلہ ذوالفقار،عارفہ امیر،ذوالفقار،سانی عرف سلیم آباد،شیراز،محسن،سہیل سلطان،شوکت نظر،امتیاز کریم،نظار اکبر،ناظم شمس الدین،شیریں،حنیف اکبر،صدرالدین،زائدہ سعید ولی شامل ہیں۔