منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سعدرفیق دھاندلی کے طریقوں پرلیکچردیاکریں ،شیریں مزاری

datetime 8  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی سیکرٹری اطلاعات شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ 2 سال تک جعلی مینڈیٹ کے ساتھ وفاقی وزیر رہنے پر خواجہ سعد رفیق قوم سے معافی مانگیں۔ شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ خواجہ سعد رفیق دھاندلی کے ایکسپرٹ ہیں، ان کی حیثیت ایک جعل ساز کی ہے اس لئے وہ دھاندلی کے طریقوں پر لیکچر دیا کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ سعد رفیق عمران خان پر تنقید کر کے اپنا قد بڑھانا چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…