منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

کراچی پہنچنے پر کسی نے مزاحمت کی تو اس کے دانت کھٹے کردوں گا، ذوالفقار مرزا

datetime 8  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بدین (نیوزڈیسک )سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا نے پیپلز پارٹی کی قیادت کے حوالے سے ایک بار پھر سخت درعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی پہنچنے پر جس کسی نے بھی مزاحمت کی اس کے دانت کھٹے کر دوں گا۔کراچی روانگی سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ عدالت نے مجھے اپنی اور اہل خانہ کی حفاظت کا بندوبست کرنے کی اجازت دی ہے جب کہ اللہ نے اتنی ہمت دی ہے کہ ہر قسم کی مزاحمت کا سامنا کرسکتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی پہنچ کر سیدھا اپنے گھر جاو¿ں گا اور اگر کسی نے مزاحمت کی کوشش کی تو اس کے دانت کھٹنے کردوں گا۔ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت جنگلات کی زمینوں پر قبضے کی تحقیقات کا شوق پورا کرلے، اس میں خود انہی کے لوگ بے نقاب ہوں گے، مجھ پر ایک ایکڑ زمین بھی ثابت نہیں کر سکیں گئے۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…