بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

بھکر میں 12 افراد کے قتل کے الزام میں 9 ملزمان کو سزائے موت سنادی گئی

datetime 29  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا (نیوز ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بھکر میں دو برس قبل 2 گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 12 افراد کی ہلاکت پر 9 ملزمان کو سزائے موت جب کہ 5 کو عمر قید کی سزا سنادی۔ سرگودھا میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اگست 2013 میں بھکر فسادات کے کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر 187 ملزمان کو پیش کیا گیا۔ عدالت نے دلائل اور شواہد کو مدنظر رکھتے ہوئے 9 ملزمان کو سزائے موت اور 5ٍ کوعمرقید کی سزا سنا دی جب کہ 179 ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا گیا۔واضح رہے کہ 23 اگست 2013 کو بھکر کے نواحی علاقہ کوٹلہ جام اور تحصیل دریا خان میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجہ میں 12 افراد جاں بحق جب کہ کئی شدید زخمی ہوگئے تھے۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…