ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کی رکن پنجاب اسمبلی کے شوہر سمیت 35افرادکے خلاف مقدمہ درج

datetime 29  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حافظ آباد(نیوزڈیسک )پولیس تھانہ سٹی پنڈی بھٹےاں نے پی ٹی آئی کی اےم پی اے نگہت انتصارکے خاوند سمیت35افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لےا۔ملزمان پر زبردست گھر داخل ہونے اور اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام ہے۔تفصےلات کے مطابق پنڈی بھٹےاں کی رہائشی خاتون فوزےہ سلطانہ نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے الزام عائد کےا ہے کہ پی ٹی آئی کی اےم پی اے نگہت انتصار کے خاوند سابق اےم پی اے مےاں انتصار حسےن بھٹی اپنے دےگر 35مسلح ساتھےوں کے ہمراہ انکے گھر زبردست داخل ہوئے جہاں انہوں نے انکے اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ بناےا جس سے وہ بری طرح زخمی ہو گئے۔سٹی پولیس پنڈی بھٹےاں نے انتصار حسےن بھٹی سمےت 35افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لےاہے تاہم ابھی تک کوئی ملزم بھی گرفتار نہےں ہوسکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…