بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

ذوالفقارمرزانے آصف زرداری کی تعلیم پربھی سوال اٹھادیئے

datetime 28  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی کے باغی رہنماءاورسابق وزیرداخلہ ذوالفقارمرزانے انکشاف کیاہے کہ آصف علی زرداری آٹھویں جماعت میں دودفعہ فیل ہوئے اورتین سال میں پاس ہوئے ۔انہوں نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میری پہلی شوگرمل 1989میں شروع ہوئی اوردوسری بعد میں خریدی ۔انہوں نے کہاکہ آصف زرداری کے ٹیلی فون پرمیری شوگرمل کی لیزہوئی اورآصف زرداری نے مجھے 15کروڑ کاقرضہ بھی دلوایا۔ذوالفقارمرزانے کہاکہ میں توشوگرمل واپس کرکے احسان اتارناچاہتاتھا۔انہوں نے کہاکہ مجھے سندھ کاوزیرداخلہ ایم کیوایم کوفکس کرنے کے لئے لگایاگیاتھا۔انہوں نے کہاکہ آصف زرداری کاماڈل ایان علی سے براہ راست تعلق ہے ۔انہوں نے انکشاف کیاکہ صولت مرزاکومیں حیدرآبادجیل منتقل کرایاتھااورصولت مرزانے الطاف حسین کے کہنے پرقتل کیاتھا



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…