ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

لاہور،امریکن قونصلیٹ میں گولی چل گئی، ہر طرف خوف و ہراس

datetime 28  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور میں امریکی قونصلیٹ کے احاطہ میں سکیورٹی گارڈ اتفاقیہ گولی چلنے سے جاںبحق ہوگیا ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز لاہور امریکی قونصلیٹ کا سکیورٹی گارڈامجد شاہ ڈیوٹی کے دوران اپنی گن 12 بورکی صفائی کرنے میں مصروف تھا کہ اس دوران اچانک گولی چل گئی جو امجد شاہ کے سینے کے دائیں جانب سے پارہوتی ہوئی نکل گئی ،واقعہ کے بعد سکیورٹی گارڈ فوری طور پر گنگا رام ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ ہسپتال پہنچے سے قبل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اپنی زندگی کی بازی ہار گیا ۔پولیس نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سکیورٹی گارڈامجد شاہ کو اپنی گن 12 بورکے ذریعے ہی گولی لگی اور جسم کا دائیں جانب مکمل طور پر متاثر ہواہے۔

مزید پڑھئے:اورینٹ گروپ کے مالک کی کہانی جو دودھ پتی سے شروع ہوئی اور ارب پتی پر ختم ہوئیا

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…