اسلام آباد(مانیڑنگ ڈیسک) امام کعبہ شیخ خالد الغامدی نے کہا ہے کہ مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں متحد نہ ہونے کی وجہ سے ہمیں مشکلات کا سامنا ہے۔پارلیمنٹ کی مسجد میں نماز مغرب کی نماز کے بعد خطاب کرتے ہوئے امام کعبہ کا کہنا تھا کہ حضرت محمدﷺ نے انصار اور مہاجرین کو بھائی بھائی بنایا تھا تاہم تمام مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں اور متحد ہو کر ہی باطل قوتوں کا سامنا کیا جا سکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ مسلمانوں میں اتحاد نہ ہونے کی وجہ سے مسلم امہ مشکلات کا شکار ہے۔امام کعبہ نے پارلیمنٹ کی مسجد میں اپنے خطاب کے بعد مسلمانوں کے اتحاد کیلئے دعا بھی کروائی ۔
امام کعبہ کا پارلیمنٹ کی مسجد میں خطاب،مسلم امہ کے اتحاد کیلئے دعا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ



















































