ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

ہاشمی صاحب جمہوری روایات بھول گئے، بیان پر افسوس ہے: مزاری

datetime 27  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام ا باد ( نیوز ڈیسک)ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری نے کہا ہے کہ عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے بارے میں جاوید ہاشمی کے بیان پرافسوس ہوا۔ پارٹی انتخابات میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔ تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ جاوید ہاشمی اتنی جلدی جمہوری روایات بھول گئے ہیں۔ ہاشمی صاحب بھول گئے ہیں کہ پارٹی انتخابات میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔ پارٹی انتخابات میں عمر چیمہ نہ صرف جاوید ہاشمی کیخلاف کھڑے ہوئے تھے بلکہ ہاشمی صاحب کی ذہنی کیفیت سیمتعلق درخواست بھی دائر کی تھی۔ شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ جن پر اعتماد ہو وہی لوگ بلا مقابلہ منتخب ہوتے ہیں۔ پارٹی کے چیئرمین اور وائس چیئرمین پر سب کو اعتماد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…