لاہور،پولیس مقابلہ میں تین دہشتگردہلاک،مارا جانے والاایک دہشتگردسری لنکاکرکٹ ٹیم پرحملے میں ملوث نکلا

27  اپریل‬‮  2015

لاہور(نیوزڈیسک) لاہورکے علاقے داروغہ والا میں مبینہ پولیس مقابلہ میں تین دہشتگردہلاک ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق یہ پولیس مقابلہ اس وقت شروع ہواجب لاہورسی آئی اے پولیس نے ایک اطلاع پرچھاپہ ماراتو دہشتگردوں نے جوابی فائرنگ شروع کردی جس کے جواب میں پولیس نے بھی فائرنگ کی جس سے تین دہشتگرد ہلاک ہوگئے ،پولیس نے دہشتگردوں کامقابلہ کرنے کے لئے مزیدنفری طلب کرلی ،مارے جانے والے دہشتگردوں کی شناخت حفیظ ،یاسراوررفیق کے نام سے ہوئی ہے اوران کاتعلق ایک کالعدم تنظیم سے بتایاجارہاہے ،ایس پی عمرورک کے مطابق ملزمان سے دوکلاشنکوفیں اوردیگراسلحہ برآمدہواہے جبکہ ابھی تک پولیس اورملزمان میں مقابلہ جاری ہے جسکی وجہ سے پولیس کی مزیدنفری طلب کرلی گئی ہے ۔جبکہ ایک نجی ٹی وی کے مطابق مارے جانے والے ملزمان میں ایک دہشتگردی سری لنکاکی کرکٹ ٹیم پرحملے میں ملوث تھا ۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…