کراچی ( نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ میڈیا ٹرائل میں ایم کیو ایم پر بہتان اور الزامات لگائے گئے مگر پھر بھی این اے 246 اور کنٹونمنٹ انتخابات میں عوام نے ایم کیو ایم کو بڑی تعداد میں ووٹ دیئے۔ کہتے ہیں ملک میں بہتر نظام کے لیے 20 صوبے بنائے جائیں۔ کراچی کے جناح گراؤنڈ میں ایم کیو ایم کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین کا کہنا تھا کہ ا?پریشن کے باوجود متحدہ کنٹونمنٹس بورڈ کے الیکشن میں سندھ میں دوسرے نمبر جبکہ ملک بھر میں تیسرے نمبر پر رہی ، الطاف حسین نے کہا کہ پنجاب کے تمام شہروں میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان تصادم ہوا لیکن مسلح ونگ کا الزام صرف ایم کیو ایم پر لگایا گیا۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ ملک میں بہتر نظام کے لیے 20 صوبے بنائے جائیں ، جمہوریت کے قیام کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔
ملک میں بہتر نظام کی خاطر 20 صوبے بنا دئیے جائیں :الطاف حسین
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































