کراچی (نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے کارکن صولت مرزا کو 19 مارچ کو مچھ جیل میں پھانسی دے دیے جانے کا حتمی فیصلہ ہو گیا۔ مچھ جیل کی سیکیورٹی کو بڑھا دیا گیا ہے‘ مچھ جیل کے اطراف راستوں پر ایف سی اور پولیس کے ناکے بھی لگا دیے گئے ہیں۔ آر پی او نے بھی مچھ جیل کا دورہ کیا‘ اس موقع پرجیل سپریٹنڈنٹ نے بتایا کہ جیل کے سیکیورٹی پلان پر عملدرآمد شروع ہو گیا ہے۔ ایم کیو ایم کے کارکن صولت مرزا کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کراچی جیل سے مچھ جیل منتقل کیا گیا تھا اور اب مچھ جیل میں ہی پھانسی دی جائے گی۔
صولت مرزا کی پھانسی کے بارے میں حتمی فیصلہ سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
ملک میں سونا مزید مہنگا ہو گیا



















































