جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

این اے 122؛ ایاز صادق نے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کی مخالفت کردی

datetime 24  فروری‬‮  2015 |

لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے این اے 122 میں ڈالے گئے ووٹوں کے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کی مخالفت کردی۔

لاہور میں الیکشن ٹریبونل کے جج کاظم ملک نے قومی اسمبلی کے حلقہ  این اے 122 میں مبینہ دھاندلی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے وکیل نے انگوٹھے کے نشانات کی تصدیق کرانے سے متعلق درخواست کی مخالفت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ انگوٹھوں کے نشان کی تصدیق تاخیری حربہ ہے، ووٹوں کے تھیلے پہلے ہی کھل چکے ہیں ایسی صورت میں ووٹوں کی نادرا سے تصدیق کا کوئی جواز نہیں۔ الیکشن ٹریبونل نے کیس کی سماعت 27 فروری تک ملتوی کردی۔

واضح رہے کہ این اے 122 پر قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے عمران خان کو شکست دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…